کراچی میں منگھو پیر سے کالعدم ٹی ٹی پی کادہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں منگھو پیر سے کالعدم ٹی ٹی پی کادہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (صباح نیوز)کراچی پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے منگھوپیر سے کالعدم تنظیم کے ایک کارندے کو گرفتار کرلیا ۔انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق گرفتار ملزم ریحان مسعود کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔گرفتار دہشت گرد عابد مچھڑ کا قریبی ساتھی بتایا جاتا ہے ۔
دہشتگرد گرفتار