ڈیرہ ، بندکورائی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل‘مقدمہ درج

ڈیرہ ، بندکورائی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل‘مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)پانی کی تنازعے پر بندکورائی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بندکورائی کی حدود میں قیضار بلوچ ولد حقنوازبلوچ سکنہ بندکورائی نے پانی کے تنازعے پر بندکورائی میں پسٹل سے فائرنگ کرکے احسان اللہ ولد خدابخش زرگر سکنہ بندکورائی کوقتل کردیا اورموقع سے فرارہوگیا ۔ بندکورائی پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت ملزم قیضار بلوچ کے خلاف درج کرادیاہے۔