ڈیرہ ،رکشہ کی ٹکر سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ ،رکشہ کی ٹکر سے ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)مڈوے ہوٹل کے قریب تیزرفتار موٹرسائیکل کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر سے ایک شخص زخمی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں مڈوے ہوٹل کے قریب تیزرفتار موٹرسائیکل سوار کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر سے چنگ چی رکشہ پر سوار ذیشان علی زخمی ہوگیا ۔ کینٹ پولیس نے زخمی کی رپورٹ پر اس واقعے کامقدمہ درج کرلیا ہے۔