چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی دربار حضرت سلطان باہو پر حاضری

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی دربار حضرت سلطان باہو پر حاضری

گڑھ مہاراجہ (نامہ نگار) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نجی دور ہ پر اپنی فیملی کے ہمراہ دربار حضرت سلطان باہو کے مزار پر آئے اور قبر پر پھول کی چادریں چڑھائیں اور خصوصی(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

دعا بھی مانگی اور نماز عصر بھی ادا کی اس موقع پر جھنگ کی انتظامیہ اور ججز صاحبان ،خانودگان سلطان باہو بھی ہمراہ تھے صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمار املک پاکستان کی اللہ تعالیٰ حفاظت کرے اورحفظ وامان میں رکھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر