مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا آج یوم پیدائش ملتان سمیت مختلف شہروں میں تقریب
ملتان(سٹی رپورٹر)مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا 125 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا ۔اس حوالے سے سماجی تنظیموں اور تعلیمی اداروں کے زیر اہتمام ملتان سمیت مختلف شہروں میں(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
تقاریب منعقد ہونگی ،اس ضمن میں ہی ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے زیراہتمام مادر ملت فاطمہ جناحؒ کانفرنس 2018 کیک کاٹنے کی تقریب کل بروز منگل صبح10بجے مقامی سکول میں ہوگی۔
Back