احمد یار ہراج کی قیادت میں خدمت کا عمل جاری رکھیں گے: فضل الرحمن رحمانی

احمد یار ہراج کی قیادت میں خدمت کا عمل جاری رکھیں گے: فضل الرحمن رحمانی

خانیوال(بیورونیوز) ہراج گروپ کے رہنما سابق وائس چیئرمین بلدیہ فضل الرحمن رحمانی نے کہاکہ حلقے کے عوام اور اہلیان خانیوال نے سردار احمدیارہر اج کو ریکارڈ ووٹ دئیے ہارجیت(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کھیل کاحصہ ہے حوصلے بلند ہیں سرداراحمدیاہراج کی قیادت میں خدمت خلق کاعمل جاری رکھیں گے۔و ہ یہاں معززین علاقہ اورکارکنوں سے بات چیت کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ خانیوال شہر سے سردار احمدیار کو نمایاں کامیابی ملی ہے یہی تبد یلی ہے جدوجہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے کارکنوں پرزوردیاکہ وہ حوصلے بلند رکھیں انتہائی کم ووٹوں سے ہار درحقیقت سرداراحمدیارہرا ج کی جیت ہے۔

فضل الرحمن رحمانی

مزید : ملتان صفحہ آخر