لیگی چیئر مینوں اکا اکٹھ ، ملتان میں حکمرانی بچانے کا منصوبہ تیار

لیگی چیئر مینوں اکا اکٹھ ، ملتان میں حکمرانی بچانے کا منصوبہ تیار

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتان میں مسلم لیگ ن کی بدترین شکست کے بعد ملتان ڈویلپمنٹ گروپ کے ناراض چیئرمینوں نے مسلم لیگ ن کے مرکزی کنونشن میں شرکت کی،اپنی سیاسی ساکھ کو بچانے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کردیئے ۔اس ضمن میں میئر ملتان کے خلاف مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے یوسی چیئرمینوں نے ملتان میں مسلم لیگ ن کی بدترین شکست کے بعد ہتھیا ر ڈالنا شروع کردیئے ہیں تاکہ آئندہ کیلئے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچایا جاسکے اس سلسلہ میں(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر