اپنے حلقے کی محرومیاں ختم کرونگا:مہر ارشاد سیال

اپنے حلقے کی محرومیاں ختم کرونگا:مہر ارشاد سیال

سلطان کالونی (نمائندہ پاکستان) حلقہ این اے 182نومنتخب ایم این اے مہرارشاد احمد سیال نے کہا ہے کہ حلقہ کی غیور عوام نے مجھے(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

ووٹوں کی طاقت سے کامیاب کیا میں بے حد مشکور ہوں میں بھی اپنے حلقہ کی محرومیوں کا خاتمہ کروں گاان خیالات کا اظہار ایم این اے مہرارشاد احمد سیال نے اپنے ڈیرہ ٹھٹھہ سیالاں میں مبارکباد دینے آنے والے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر