ملتان سے ایک اور حج پرواز جدہ روانہ

ملتان سے ایک اور حج پرواز جدہ روانہ

ملتان(سٹی رپورٹر)حج آپریشن کا سلسلہ جاری ہے ملتان سے ایک حج پرواز 310عازمین کرام کو لیکر ملتان سے جدہ روانہ ہو گئی (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

ہے واضح رہے کہ اب تک19پروازوں کے ذریعے ملتان سے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد جنوبی پنجاب کے عازمین کرام جبکہ تین پروازوں کے ذریعے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ساڑے پانچ سوزائد عازمین کرام مدینہ اور جدہ روانہ کئے جا چکے ہیں،حج پروازوں کی روانگی کا یہ سلسلہ 13 اگست تک جاری رہے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر