کبیر والا،شادی سے انکار پر عاشق کی فائرنگ ‘ 26 سالہ لڑکی قتل

کبیر والا،شادی سے انکار پر عاشق کی فائرنگ ‘ 26 سالہ لڑکی قتل

سرائے سدھو (نامہ نگار)کبیر والہ تھانہ سرائے سدھو کے علاقہ دندی سرگانہ (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

میں فائرنگ شادی سے انکار پر لڑکی قتل سنگدل عاشق نے ساتھی سے ساتھ مل کر 26سالہ صائمہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گو لیاں لڑکی کے سینے اور کندھے پر لگی ہیں قتل کے بعد ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار پو لیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کبیر والہ میں منتقل کر یا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر