عمران خان ہی ملک سے کرپشن کاخاتمہ کریں گے:اسدگجر

عمران خان ہی ملک سے کرپشن کاخاتمہ کریں گے:اسدگجر

خان پور(تحصیل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد گجر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخر پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2018جیت کر ثابت کر دیا کہ عمران خان ہی پاکستان کے نئے وزیر اعظم ہوں گے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

اور کرپشن کو ختم کریں گے چند مفاداتی ٹولے روڑے اٹکانے میں لگے ہوئے ہیں جو کبھی کامیاب نہیں ہوں گے انہوں نے کہا کہ عمرا ن خان ہی اب کرپشن کا خاتمہ کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے ساری سیٹوں سے کامیابی حاصل کی جس پر انہوں مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔

اسد گجر

مزید : ملتان صفحہ آخر