نواب منصور خان کی ڈگری جعلی عدالت جاؤں گا:چوہدری عامر کرامت

نواب منصور خان کی ڈگری جعلی عدالت جاؤں گا:چوہدری عامر کرامت

روہیلانوالی(نمائندہ پاکستان) سابق امیدوار صوبائی حلقہ پی پی271چوہدری عامرکرامت نے پریس کلب روہیلانوالی میں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخاب میں بدترین دھاندلی ہوئی ہم ہارے نہیں زبردستی ہرایا گیاہے‘ پی ٹی آئی امیدوارنواب منصورخان کی ڈگری جعلی ہے‘ عدالت جارہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ 2002کے الیکشن میں میاں عمران قریشی نے ڈگری چیلنج کی تھی معاملہ لاہور الیکشن ٹریبونل میں گیا جہاں پر منصورخان ڈگری ثابت نہیں کرسکتے تھے تاہم میاں عمران کی عدم پیروی کی وجہ سے منصورخان سزاسے بچ گئے تھے۔ انہوں نے کہا منصورخان صادق اور امین نہیں ہیں۔

عامر کرامت

مزید : ملتان صفحہ آخر