9ماہ میں بدعنوان عناصر سے 2ارب 20کروڑ وصول کیے: نیب

9ماہ میں بدعنوان عناصر سے 2ارب 20کروڑ وصول کیے: نیب

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو نے گزشتہ نو ماہ کے دوران بدعنوان عناصر سے 2 ارب 20کروڑ روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے ۔نیب کے مطابق اس عرصے میں مختلف مقدمات میں 330افراد کو گرفتاربھی کیا گیا۔ملک کے مختلف حصوں کی متعلقہ احتساب عدالتوں میں بدعنوانی کے 1200سے زائد ریفرنسزدائر کئے ہیں ۔نیب عدالتوں میں تمام ریفرنسز کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر کرنے پر بھی غور کررہا ہے۔

نیب؍وصولی

Back to Conversion Tool

مزید : کراچی صفحہ اول