اے این پی ضلع لوئیر دیر کا حالیہ الیکشن نتائج کیخلا ف آج احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اے این پی ضلع لوئیر دیر کا حالیہ الیکشن نتائج کیخلا ف آج احتجاجی مظاہرے کا ...

تیمرگرہ (آ ن لائن) اے این پی ضلع لوئیر دیر نے حالیہ الیکشن نتائج کے خلافآج (پیر ) کو احتجاجی مظاہر ے کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں اے این پی کے ضلعی صدر حسین شاہ یوسفزئی اور سینئر نائب صدر محمد ایوب خان نے بتا یاکہ حالیہ الیکشن میں بد ترین دھاندلی کی گئی جو ملک کی تاریخ میں اس طرح پہلے دھاندلی نہیں ہوئی ہے انھوں نے کہاکہ اے این پی حالیہ الیکشن نتائج کو مسترد کر تی ہے اور اس کے خلاف اج پیر کو شہید چوک تیمرگرہ میں صبح دس بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا انھوں نے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ احتجاجی مظاہرہ میں بھر پور شرکت کریں۔

مظاہرہ اعلان

مزید : کراچی صفحہ اول