A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پی پی 292 ڈی جی خان ،دوبارہ گنتی پر بھی ن لیگ کے سردار اویس لغاری ہار گئے

پی پی 292 ڈی جی خان ،دوبارہ گنتی پر بھی ن لیگ کے سردار اویس لغاری ہار گئے

Jul 30, 2018 | 11:17:AM

ڈی جی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 292 ڈی جی خان میں دوبارہ گنتی پر بھی مسلم لیگ ن کے سردار اویس لغاری ہار گئے ۔

ریٹرننگ افسر کے مطابق پی پی 292 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر سردار اویس لغاری نے 32104 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے جبکہ ان کے مقابل تحریک انصاف کے سردار جعفرخان 32316 لیکر کامیاب قرارپائے ہیں،ن لیگ کے سردار اویس لغاری کا کہناتھا کہ دوبارہ گنتی پر میرے 200 بڑھے ہیں جبکہ میرے حلقے کے پولنگ سٹیشن کے 2 بیلٹ باکس غائب ہیں،سردار اویس لغاری کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا۔

مزیدخبریں