الیکشن کا پوسٹ مارٹم کرنا ہے تو صرف چند حلقے کھولے جائیں،نتائج دیکھ کر لگتا ہے عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ،خورشید شاہ

الیکشن کا پوسٹ مارٹم کرنا ہے تو صرف چند حلقے کھولے جائیں،نتائج دیکھ کر لگتا ...
الیکشن کا پوسٹ مارٹم کرنا ہے تو صرف چند حلقے کھولے جائیں،نتائج دیکھ کر لگتا ہے عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ،خورشید شاہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن کاپوسٹ مارٹم کرنا ہے تو صرف چند حلقے کھولے جائیں ،انتخابی نتائج دیکھ کر لگتا ہے عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ہے۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کو جتوانے کیلئے ایک نہیں بلکہ فل پنکچرلگائے گئے ،ان کا کہناتھا کہ یوسف رضا گیلانی ،رسول بخش چانڈیو ،اعجاز جاکھرانی اورسعدرفیق کے حلقوں میں پنکچر لگائے گئے ، خورشیدشاہ نے کہا کہ یہ پنکچر عمران خان کے تمام حلقوں میں بھی لگائے گئے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد