چیف جسٹس کابجلی کے بلوں پرٹیکسزسے متعلق نوٹس لینے کاعندیہ

چیف جسٹس کابجلی کے بلوں پرٹیکسزسے متعلق نوٹس لینے کاعندیہ
چیف جسٹس کابجلی کے بلوں پرٹیکسزسے متعلق نوٹس لینے کاعندیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بجلی کے بلوں پر ٹیکسز سے متعلق نوٹس لینے کا عندیہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سپریم کورٹ رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کر رہا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے بجلی کے بلوں پرٹیکسزسے متعلق نوٹس لینے کاعندیہ دے دیا،چیف جسٹس نے بجلی کے بل پر درج تمام ٹیکسز کی تفصیلات پڑھیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ 5 مرلے میں رہنے والے خاندان کو 14 ہزارکابل تھمادیاجاتاہے۔