بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ایسی چیز پہنچا دی گئی کہ دیکھ کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ایسی چیز پہنچا دی گئی کہ دیکھ کر ...
بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ایسی چیز پہنچا دی گئی کہ دیکھ کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر وزیر اعظم ہاوس کی طرح سیکیورٹی فراہم کر دی گئی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوزکے مطابق متوقع وزیر اعظم عمران خان سے چیف کمشنر اسلام آباد کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے عمران خان کو بنی گالا کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایس او پیز سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر بنی گالا کے اطراف میں سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے جبکہ غیر متعلقہ افراد کاداخلہ بند کر دیا گیا ہے ،اب صرف وہی لوگ اندر جا سکیں گے جن کے نام بنی گالا رہائش گاہ کی جانب سے دئیے جائیں گے ۔

مزید :

قومی -