ویتنام ،بس ٹرک میں تصادم ، دلہے سمیت 13 افراد ہلاک

ویتنام ،بس ٹرک میں تصادم ، دلہے سمیت 13 افراد ہلاک
ویتنام ،بس ٹرک میں تصادم ، دلہے سمیت 13 افراد ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہنوئی(صباح نیوز)ویتنام میں ٹرک اور منی بس میں تصادم سے دلہے سمیت13افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹی بس اور کنٹینر آمنے سامنے آگئے، ڈرائیورز نے گاڑیاں روکنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکے اور دونوں گاڑیاں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں۔بس میں دلہا اور اس کی فیملی کے لوگ سوار تھے جو قریبی شہر میں بارات لیکر جارہے تھے، حادثے میں ٹرک ڈرائیور بھی زخمی ہوا، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید : بین الاقوامی