پنجاب میں(ن)لیگ کی حکومت نہیں بننے دیں گے:پرویزالہٰی

پنجاب میں(ن)لیگ کی حکومت نہیں بننے دیں گے:پرویزالہٰی
پنجاب میں(ن)لیگ کی حکومت نہیں بننے دیں گے:پرویزالہٰی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب میں(ن)لیگ کے پاس اکثریت نہیں رہی ان کی حکومت نہیں بننے دیں گے۔

دنیا نیوز کے مطابق چودھری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ وفاق کے بجائے پنجاب حکومت کاحصہ بنوں گا، پنجاب میں(ن)لیگ کے پاس اکثریت نہیں رہی ہے، پنجاب میں(ن)لیگ کی حکومت نہیں بننے دیں گے۔

مزید : قومی