ہماری قومی اسمبلی کی6سیٹیں 66کے برابرہیں:خواجہ اظہارالحسن

ہماری قومی اسمبلی کی6سیٹیں 66کے برابرہیں:خواجہ اظہارالحسن
ہماری قومی اسمبلی کی6سیٹیں 66کے برابرہیں:خواجہ اظہارالحسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ اظہار الحسن نے کیا ہے کہ آج ہماری قومی اسمبلی کی6سیٹیں بھی66کے برابرہیں۔

جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماءخواجہ اظہار الحسن نے کیا ہے کہ ہم نے کہا تھا کہ پانی نہیں،ڈولفن مرجائے گی، پورے پاکستان کو ان 6سیٹوں کی ضرورت ہے،آج ہماری قومی اسمبلی کی6سیٹیں بھی66کے برابرہیں۔

مزید :

قومی -