یونان کے دارلحکومت ایتھنز کے قریب لگی آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی،100افرادہلاک

یونان کے دارلحکومت ایتھنز کے قریب لگی آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی،100افرادہلاک
یونان کے دارلحکومت ایتھنز کے قریب لگی آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی،100افرادہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایتھنز(این این آئی)یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایتھنزکے قریب سمندری تفریحی مقام پر لگی آگ سے خواتین اور بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد100ہوگئی ہے، جبکہ 25 افراد لاپتہ ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں 4 غیرملکی بھی شامل ہیں جن کی شناخت کرلی گئی ہے ۔دوسری جانب جھلس کے ہلاک ہونے والے 28 افراد کی شناخت کے لیے ان کے اعضاء کے نمونے فرانزک لیب بھجوا دیے گئے ہیں۔