شہباز شریف نواز شریف کیساتھ ملاقات کیلئے پہنچے تو اندر کیسے داخل ہوئے؟ حیران کن خبر آ گئی

شہباز شریف نواز شریف کیساتھ ملاقات کیلئے پہنچے تو اندر کیسے داخل ہوئے؟ حیران ...
شہباز شریف نواز شریف کیساتھ ملاقات کیلئے پہنچے تو اندر کیسے داخل ہوئے؟ حیران کن خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف کی پمزآمد،نوازشریف کی صحت کے بارے دریافت کیاگیا ہے،ملاقات 15منٹ جاری رہی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق شہبازشریف نو از شریف کی عیادت کے لیے پمزپہنچے ہیں ،شہبازشریف نے نوازشریف سے ملاقات کی ہے، شہبازشریف کارڈیک سنٹرکے عقبی دروازےسے داخل ہوئے ہیں، نوازشریف اور شہبازشریف میں ملاقات 15منٹ جاری رہی ہے، شہبازشریف نے نوازشریف کی صحت کے بارے دریافت کیا ہے۔

مزید :

قومی -