عراق میں لوڈشیڈنگ پر مظاہرے ہوئے تو وزیربجلی کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو گی

عراق میں لوڈشیڈنگ پر مظاہرے ہوئے تو وزیربجلی کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر ...
عراق میں لوڈشیڈنگ پر مظاہرے ہوئے تو وزیربجلی کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بغداد(این این آئی)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے وزیربجلی کو برطرف کر دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق العابدی نے ملک میں بجلی کے بحران کے خلاف گزشتہ3 ہفتوں سے جاری مظاہروں کے نتیجے میں یہ قدم اٹھایا ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق توانائی کے شعبے میں بحران کی وجہ سے عوامی مطالبات کی وجہ سے قاسم الفوادی کو وزارت کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملک میں بدعنوانی کے خلاف عوامی مظاہروں کی وجہ سے العبادی پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی