پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، 9 لڑکیاں اور 4 لڑکے انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، 9 لڑکیاں اور 4 لڑکے انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ...
پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، 9 لڑکیاں اور 4 لڑکے انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

  

بریلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر 9 لڑکیوں اور 4 لڑکوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

اتر پردیش کے ضلع بریلی میں پولیس نے ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران وہاں سے جسم فروشی میں ملوث 9 لڑکیاں گرفتار ہوئیں۔  کارروائی کے دوران رنگ رلیاں مناتے ہوئے 4 لڑکے بھی پکڑے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں کئی دنوں سے جسم فروشی کے ریکٹ کے حوالے سے اطلاعات مل رہی تھیں جس پر انہوں نے کارروائی کی۔ گرفتار لڑکیوں کا تعلق ریاست مغربی بنگال اور دہلی سے ہے۔ ہوٹل کے مالک اور ریکٹ کے سرغنہ کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -