امید ہے پاکستان انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا فاتح ہوگا، محمد وسیم

  امید ہے پاکستان انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا فاتح ہوگا، محمد وسیم

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد وسیم نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم امید ہے کہ بھرپور محنت سے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت جائے گی تما م کھلاڑی مکمل فٹ ہیں اور یہ سیریز پاکستان کی ٹیم کے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -