باؤلرمحمد عامر کا دوسرا کوویڈ 19ٹیسٹ ہوگیا

باؤلرمحمد عامر کا دوسرا کوویڈ 19ٹیسٹ ہوگیا

  

ڈربی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا دوسرا کوویڈ 19ٹیسٹ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق محمد عامر اپنے دوسرے کوویڈ 19ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر ٹیم کو جوائن کریں گے اور محمد عامر کے ٹیسٹ کا رزلٹ شام تک آنے کی توقع ہے۔واضح رہے کہ محمد عامر کا پہلا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا تھا اور محمد عامر انگلینڈ پہنچنے کے بعد پانچ روز سیآئسولیشن میں ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -