ڈکیتی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ2ملزمان گرفتار

ڈکیتی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ2ملزمان گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ا انویسٹی گیشن داتا دربار پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث قیصر عرف کوڈو اوراس کے ساتھی طیب عرف سنی کو گرفتار کر کے ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، 5موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لی پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -