موٹر سائیکل چورگینگ گرفتار

موٹر سائیکل چورگینگ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ہنجروال پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان میں اعجاز اور علی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی 3موٹر سائیکلز اور وارداتوں میں استعمال ہونیوالا 2پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کر لیا۔

مزید :

علاقائی -