انویسٹی گیشن پولیس مصطفی ٹاؤن نے گمشدہ بچی کو ورثاء سے ملا دیا

  انویسٹی گیشن پولیس مصطفی ٹاؤن نے گمشدہ بچی کو ورثاء سے ملا دیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) 4 سالہ زہرہ گھر سے کھیلنے کے لئے نکلی اور راستہ بھٹک گئی تھی لاہور انویسٹی گیشن پولیس مصطفی ٹاؤن نے چند گھنٹوں میں معصوم بچی کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا بچی کے ورثاء نے تھانہ مصطفی ٹاؤن میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

ایس پی انویسٹی گیشن صدرمنصور قمر کی طرف سے بچی کو تلاش کرنے پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

مزید :

علاقائی -