حکومت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن زوہیب مشتاق کو او ایس ڈی بنا دیا

حکومت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن زوہیب مشتاق کو او ایس ڈی بنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)حکومت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن زوہیب مشتاق کو فوری او ایس ڈی بنا دیا زوہیب مشتاق کو مبینہ نشے کے حالت میں ایک کار سوار کا گاڑی کی ٹکر مارنے پر او ایس ڈی بنا یا گیا پولیس نے تحقیقات کرتے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن زوہیب مشتاق کو گرفتار کر لیا اور بعد ازاں رہا کر دیا گیا واقعہ کے حوالے سے زوہیب مشتاق کا کہناتھا کہ میں تھانے ضرور گیا تھا کہ یہ خبر بے بنیاد ہے۔ڈی سی گوجرانوالہ کاکہناتھا کہ پولیس نے ایکسیلینٹ پر تفتیش کی تھی باقی کا پتہ نہیں۔

مزید :

علاقائی -