ریسکیو 1122 کے افسران کی ترقیاں، نوٹیفکیشن جاری

ریسکیو 1122 کے افسران کی ترقیاں، نوٹیفکیشن جاری

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیو 1122 کے افسران کو ترقیاں دے دی ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانیوالے افسران کو ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر تعینات کیا جائیگا۔

مزید :

علاقائی -