اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائز کرانے کی تاریخ میں توسیع

  اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائز کرانے کی تاریخ میں توسیع

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں اسلحہ لائسنس رکھنے والے پنجاب بھر کے شہریوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کاپی کی شکل میں اپنے اسلحہ لائسنس 31 دسمبر تک کمپیوٹرائز کروا لیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نادرا کے تعاون سے اب تک محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں دس لاکھ اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لائسنس کمپیوٹرائز کئے جا چکے ہیں جبکہ آٹھ لاکھ شہریوں کے اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائز ڈ ہونا باقی ہیں۔

مزید :

علاقائی -