شفیق آباد، مصری شاہ پولیس کی کارروائیاں، 3منشیات فروش گرفتار

Jul 30, 2020

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) شفیق آباد پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات فروش راحت اور افضال کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں گرام چرس اور دیسی شراب برآمد کر کے منشیات فروشی ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کر لیا دوسری جانب ایس ایچ او مصر ی شا ہ سب انسپکٹر خر م شہز اد نے شاہد مسیح کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 60 کین شراب اور 100 لیٹر کھلی دیسی زہریلی برآمد کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزیدخبریں