جوہرٹاؤن پولیس نے 8 سال سے مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا

جوہرٹاؤن پولیس نے 8 سال سے مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی، 8سال سے پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران30 لاکھ روپے کے بوگس چیک کے مقدمات میں 8 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم امان کو گرفتار کر لیا اشتہاری ملزم امان کے خلاف تھانہ نارتھ کینٹ اور قلعہ گجر سنگھ میں مقدمات درج تھے۔

مزید :

علاقائی -