زیر تعمیر عمارت سے نعش برآمد

زیر تعمیر عمارت سے نعش برآمد

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ڈیفنس کے علاقہ سی بلاک میں ایک زیر تعمیر عمارت سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت رمضان کے نام سے سامنے آئی ہے متوفی مذکورہ زیر تعمیر عمارت میں بطور چوکیدار قیام پذیر تھا پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔

مزید :

علاقائی -