حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے،شیخ قاسم

حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے،شیخ قاسم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اردو بازار تاجر دوست گروپ کے سینئر رہنما شیخ قاسم عباس نے کہا ہے کہ اردو بازار تاجر دوست گروپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتا رہے گا،ہزاروں ملازمین عید سے چار دن قبل کاروبار بند ہونے سے شدید صدمے سے دوچار ہیں۔ لاک ڈاون کرنے سے قبل حکومت نے لاکھوں گھرانوں کی مشکلات کا اندازہ کئے بغیر ظالمانہ فیصلہ مسلط کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -