اینٹی کرپشن کی کوٹلی گھاسی میں کارروئی،25کروڑ کی سرکاری زمین واگزار

    اینٹی کرپشن کی کوٹلی گھاسی میں کارروئی،25کروڑ کی سرکاری زمین واگزار

  

لاہور(اپنے نمائندے سے) اینٹی کرپشن لاہور ریجنA کی قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی،25کروڑ روپے مالیت کی 50کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی، اینٹی کرپشن لاہور نے موضع کوٹلی گھاسی میں آپریشن کیا۔ واگزار کروائی جانے والی زمین محکمہ اوقاف کی ملکیت ہے اینٹی کرپشن نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ہمراہ کاروائی کی۔ریجنل ڈائریکٹر احمر سہیل کیفی نے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کے خلاف بلاامیتاز کاروائیاں جاری رہیں گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -