فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبہ پر تیزی کے ساتھ کام جاری

فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبہ پر تیزی کے ساتھ کام جاری

  

لاہور (جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے) ایل ڈی اے کے چیف انجینئر حبیب الحق راندھاوانے بتایا کہ فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا تعمیراتی کام شیڈول کے مطابق تسلی بخش طور پر جاری ہے۔ ابھی تک منصوبے کی874پائلیں تعمیر کی جا چکی ہیں اور صرف چھ پائلیوں کی تعمیر باقی ہے۔

انڈر پاس کی 60میٹر طویل بیرل پر 31جولائی تک چھت ڈال دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ5ستمبرتک مکمل کر نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -