لاک ڈاؤن ضروری ہے تو انکم ٹیکس معافکیا جائے،وقار احمد میاں 

لاک ڈاؤن ضروری ہے تو انکم ٹیکس معافکیا جائے،وقار احمد میاں 

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران لاہوروقار احمد میاں "ستارہ پاکستان نے کہا ہے کہ اگرچہ لاک ڈاؤن، کرنا ناگزیر ھی ہے تو پھر حکومت کو چاہیے کہ اس سال انکم ٹیکس،چھوٹ کا اعلان کرے، اس سال کورونا کے سبب بہت نقصان پہنچاہے جو دکاندار اپنا بجٹ پہلے ہی مشکل سے چلا رہے تھے وہ سفید پوش مقروض ہونے پرمجبور ہو گئے ہیں 

  اس لئے حکومت کو چاہیے کے وہ فوری نظرثانی کرے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -