ایل ڈی اے نے سڑکوں کی مرمت و بحالی کا منصوبہ تیار کر لیا

ایل ڈی اے نے سڑکوں کی مرمت و بحالی کا منصوبہ تیار کر لیا

  

لاہور (اپنے نمائندے سے،جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سٹرکوں کی مرمت و بحالی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ایل ڈی اے نے اپنے کنٹرولڈ ایریا کو چار حصوں میں تعمیر کر کے پیچ ورک کا کام شروع کر دیا ہے۔ پیچ ورک کاکا م شادمان‘کینال روڈ‘جیل روڈ‘قائداعظم میں جاری ہے جو کہ عید سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -