گجر پورہ میں کروڑوں روپے کے 2پلاٹ واگزار

گجر پورہ میں کروڑوں روپے کے 2پلاٹ واگزار

  

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئر مین ایس ایم عمران کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ ٹو کے عملے نے گجر پورہ سکیم میں غیر قانونی قابضین کے خلاف کارروائی کر کے سی ون بلاک گجر پورہ میں ایک ایک کنال رقبے کے دوپلاٹ واگزار کروالئے۔ کروڑوں روپے مالیت کے ان پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کر کے قبضہ کیا گیا تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -