آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن تاجر بھائیوں کے ساتھ ہے

آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن تاجر بھائیوں کے ساتھ ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین نے کہا یے کہ حکومت نے اچانک کاروبار بند کرکے تاجروں کو شدید نقصان اور گہرے صدمے سے دوچار کیا ہے۔ تاجر سارا سال عید کی تیاریاں کرتے ہیں۔ مطلوبہ اسٹاک کو پورا رکھتے ہیں،۔آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن اس ظالمانہ فیصلے کے خلاف اپنے تاجر بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -