والد احمد فراز کے پسندیدہ شعر بھی سنائے

والد احمد فراز کے پسندیدہ شعر بھی سنائے

  

لاہور(جنرل رپورٹر،نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعت شبلی فراز نے روزنامہ”پاکستان“ کے فورم میں گروپ ایگزیکٹیو ایڈیٹر کوارڈینیشن ایثار رانا کی فرمائش پر اپنے والد احمد فراز (مرحوم) کے پسندیدہ شعر سنائے۔گفتگو کے دوران ایثار رانا نے کہا کہ وزیر صاحب اپنے والد کے پسندیدہ شعر آپ کو یاد تو ہوں گے کے جواب میں شبلی فراز نے کہا کہ مجھے والد صاحب کے پسندیدہ تمام شعر یاد ہیں اور ان کو پڑھتا بھی ہوں جس کے بعد وفاقی وزیر ے کہا کہ

اس کی وہ جا نے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا

تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے

پسندیدہ شعر

مزید :

صفحہ اول -