بلاول سے اچھے تعلقات، انکے مشیر انہیں غلط اور کمزور انفارمیشن دیتے ہیں، شبلی فراز

بلاول سے اچھے تعلقات، انکے مشیر انہیں غلط اور کمزور انفارمیشن دیتے ہیں، ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے پاکستان فورم میں انکشاف کیا کہ ان کے بلاول بھٹو کیساتھ اچھے تعلقات ہیں مگر ان کے مشیر ان کو غلط معلومات دیتے ہیں ان کے مشیروں کی غلط اور کمزور انفارمیشن ہے اور ان کی بناء پر وہ جو بیانات دیتے ہیں وہ درست نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کو چاہئے کہ وہ ابھی نوجوان ہیں ان کے وہ مشیر جو انہیں معلومات فراہم کرتے ہیں ان کو کنفرم کر لیا کریں۔

بلاول تعلقات

مزید :

صفحہ اول -