دو مشیروں کے استعفوں کی وجوہات معلوم نہیں، علم ہوگا تو بتاونگا، وزیر اطلاعات

دو مشیروں کے استعفوں کی وجوہات معلوم نہیں، علم ہوگا تو بتاونگا، وزیر اطلاعات

  

لاہور(جنرل رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں وفاقی حکومت کے دو مشیران مستعفی ہوئے ہیں مگر مجھے میں لاہور میں ہون اور انہوں نے استعفے اسلام آباد میں دئیے ہیں۔وہ پاکستان فورم میں اظہار خیال کررہے تھے۔جب وزیر شبلی فراز سے ظفر مرزا اور تانیہ ایدورس کے مستعفی ہونے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ میرے پاس ان کے مستعفی ہونے کی وجوہات کا علم نہیں ہے جب مجھے اس کا علم ہو گا تو میڈیا کو بتادوں گا۔

مشیران استعفے

مزید :

صفحہ اول -