روس کاکورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیارکرنے کا دعویٰ

روس کاکورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیارکرنے کا دعویٰ

  

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیارکرنے کا دعویٰ کیا ہے اور اس حوالے سے ویکسین کے عام ستعمال کی اجازت کے حصول کی کوشش بھی شروع کردی ہے۔کورونا ویکسین ماسکو کی گامالیا انسٹی ٹیوٹ نے بنائی ہے جو سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کیمطابق روس کورونا ویکسین بنانے والا پہلا ملک بننے کیلیے کوشاں ہے اور اسی حوالے سے ویکسین کے عام استعمال کی اجازت حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ 10 یا 12 اگست تک ویکسین کے عام استعمال کی اجازت حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

روس

مزید :

صفحہ اول -