وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی جانے کی ہدایت

  وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی جانے کی ہدایت

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو کراچی جانے کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی جانے کی ہدایت کی ہے اور انہیں بارشوں کے بعد کراچی کی صفائی کاٹاسک دیا ہے۔

ہدایت

مزید :

صفحہ اول -