افغانستان سے دہشتگرد وں کی فائرنگ، پاک فوج کا لانس نائیک شہید

افغانستان سے دہشتگرد وں کی فائرنگ، پاک فوج کا لانس نائیک شہید

  

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) افغانستان کی سر زمین ایک بار پھر پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی، دہشتگردوں کے سرحد پار سے کیے حملے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہوگیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان سرحد پر باجوڑ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر افغانستان سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں بھی افغانستان میں پاکستان مخالف دہشت گردوں کی موجودگی اور حملوں کا تذکرہ کیا گیا تھا۔

فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -