حکومت بلوچستان نے جمعہ تک بازار اور شاپنگ مال رات12بجے تک کھولنے کا اعلان کردیا

حکومت بلوچستان نے جمعہ تک بازار اور شاپنگ مال رات12بجے تک کھولنے کا اعلان ...

  

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے جمعہ تک بازار اور شاپنگ مال رات12بجے تک کھلنے کا اعلان کردیا، بدھ کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے جمعہ 31جولائی تک صوبے بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں، اسٹور، مارکیٹیں صبح 9سے رات 12بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی، اجازت کا اطلاق کورونا وائرس سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر پر عملدآمد کرنے سے مشرو ط کیا گیا ہے۔

حکومت بلوچستان

مزید :

صفحہ آخر -